11 ways to say Sorry:
11 Sorry کہنے کے طریقے
1. I regret what I did. Please forgive me.
میں نے جو کیا مجھے اس پر افسوس ہے۔ برائے مہربانی مجھے معاف کر دیں۔
2. I sincerely apologize for not calling earlier.
میں وقت سے پہلے کال کرنے کے لیے خلوص کے ساتھ معافی مانگتا ہوں۔
3. I feel extremely guilty about what I said. Hope you did not mind it.
میں نے جو کہا ہے اس کے تعلق سے میں بہت مجرم محسوس کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ نے اسے برا نہیں مانا ہو گا۔
4. Pardon me for being so rude.
اتنی بدتہذیبی سے پیش آنے کے لیے مجھ معاف کر دیں۔
5. I'm afraid I can't help you.
مجھے خدشہ کہ مجھ سے آپ کی مدد نہیں ہو پائے گی۔
6. My apologies for the delay in getting back to you.
آپ کو دوبارہ کال کرنے میں تاخیر کی وجہ سے میں آپ سے معافی کا طلبگار ہوں۔
7. Forgive me for what I said, I did not intend to hurt you.
میں نے جو کہا ہے اس کے لیے آپ مجھے معاف کر دیں، میرا مقصد آپ کو تکلیف دینا نہیں تھا۔
8. I beg your pardon.
میں آپ سے معافی کا طلبگار ہوں۔
9. Excuse me for interrupting.
مداخلت کرنے کے لیے مجھے معاف کر دیں۔
10. I shouldn't have said that, please don't be mad at me.
مجھے یہ نہیں کہنا چاہئے تھا، برائے مہربانی مجھ پر غصہ نہ ہوں۔
11. I'm ashamed to say I followed him home.
مجھے یہ کہنے میں شرم محسوس ہو رہی ہے کہ میں گھر تک اس کے پیچھے پیچھے گیا۔

No comments:
Post a Comment