16 Ways to Express Opinion:
رائے ظاہر کرنے کے 16 طریقے:
1. In my opinion...
میری رائے میں۔۔۔
2. If you ask me...
اگر آپ مجھ سے پوچھیں تو۔۔۔
3. The way I see it...
میری نظر میں۔۔۔
4. It seems to me...
مجھے ایسا لگتا ہے۔۔۔
5. As far as I can see...
جہاں تک میرا خیال ہے۔۔۔
6. As far as I am concerned...
جہاں تک میری بات ہے۔۔۔
7. I feel...
میرا احساس ہے کہ۔۔۔
8. I honestly believe that...
میرا ایمانداری کے ساتھ یہ ماننا ہے کہ۔۔۔
9. From my point of view...
میرے نقطہ نظر سے۔۔۔
10. Personally, I think...
ذاتی طور پر، میرا خیال ہے کہ۔۔۔
11. I'd like to point out that...
میرے یہ کہنا چاہوں گا کہ۔۔۔
12. In my experience...
میرے تجربے میں۔۔۔
13. I have observed that...
میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ۔۔۔
14. I am not certain, but...
مجھے پورا یقین نہیں، مگر۔۔۔
15. I have mixed opinions on this
اس بارے میں میری متعدد رائیں ہیں
16. I have no opinion in the matter
اس معاملہ میں میری کوئی رائے نہیں ہے
No comments:
Post a Comment