Sports Vocabulary: How to Use Do-Play-Go
کھیل سے متعلق الفاظ: Do-Play-Go کیسے استعمال کریں
Do is used for a recreational activity or a non-team sport that does not use a ball.
Do کا استعمال کسی فرحت بخش سرگرمی یا بغیر ٹیم والے کھیل کے لیے ہوتا ہے جس میں گیند کا استعمال نہیں ہوتا ہے۔
1. Karate
کراٹے؛ جاپانی کشتی
2. Judo
جوڈو
3. Taekwondo
کراٹے جیسی کوریائی کشتی
4. Kung-Fu
کنگفو
5. Athletics
ورزشی کھیل
6. Aerobics
جِسم میں زیادہ آکسیجن پہنچانے کے لیے کڑی ورزِشیں
7. Ballet
ڈرامائی یا محاکاتی رقص
8. Yoga
یوگا
9. Archery
تیراندازی
10. Tai-chi
تائی چی؛ چینی مارشل آرٹ
Play is used with ball sports or competitive games where we play against another person.
Play کا استعمال سبھی گیند والے کھیلوں یا مقابلہ والے گیمز کے لیے کیا جاتا ہے جس میں کسی دوسرے شخص کے خلاف کھیلتے ہیں۔
1. Basketball
باسکٹ بال
2. Baseball
بیس بال
3. Tennis
ٹینس
4. Golf
گولف
5. Volleyball
والی بال
6. Football
فٹبال
7. Rugby
رگ بی
8. Chess
شطرنج
9. Cricket
کرکٹ
10. Board games
تختہ پر کھیلے جانے والے گیم
11. Hockey
ہاکی
12. Snooker
اسنوکر
13. Squash
اسکواش
14. Badminton
بیڈمنٹن
Go is used with activities that end -ing. We go somewhere to do something.
Go کا استعمال ایسی سرگرمیوں کے لیے کیا جاتا ہے جن کے آخر میں –ing آتا ہے۔ ہم کہیں کچھ کرنے کے لیے جاتے ہیں۔
1. Swimming
تیراکی
2. Hiking
لمباپیدل سفر
3. Jogging
ہلکی درڑ
4. Running
دوڑ
5. Fishing
مچھلی کا شکار
6. Bowling
گیند پھینکنا
7. Fencing
تلواروں کا کھیل
8. Wrestling
کشتی
9. Skiing
اسکیٹروں پر دوڑنا
10. Riding
گھوڑ سواری
11. Sailing
جہاز رانی
No comments:
Post a Comment