Hi Tech In Urdu

high tech meaning in english, technical mean in urdu, technology essay in urdu, technology meaning in urdu, online earning in pakistan 2017, how to earn money online in pakistan, www paywao con, www paywao cim,

ads header
  • Breaking News

    Thursday 16 November 2017

    Other ways to say - I Miss You: مجھے تمہاری یاد آتی ہے – کہنے کے دیگر طریقے:

    Other ways to say - I Miss You:
    مجھے تمہاری یاد آتی ہے – کہنے کے دیگر طریقے:
    1. I can't wait to see you again.
    میرے لیے تم سے دوبارہ ملاقات کا انتظار مشکل ہو رہا ہے۔
    2. I can't wait to talk to you again.
    میں تم سے دوبارہ بات کرنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔
    3. I wish you were here.
    میری تمنا ہے کہ تم یہاں رہو۔
    4. I hope I see you soon.
    مجھے امید ہے کہ تم سے جلد ہی ملاقات ہو گی۔
    5. I'm counting down the days.
    میں دنوں کو شمار کر رہا ہوں۔
    6. I think of you night and day.
    میں تمہارے بارے میں رات دن سوچتا رہتا ہوں۔
    7. All I do is think of you.
    میں تمہارے بارے میں سوچنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کرتا ہوں۔
    8. You've been on my mind.
    تم میرے دماغ میں رہتے ہو۔
    9. I feel sad without you.
    میں تمہارے بغیر دکھی محسوس کرتا ہوں۔
    10. I can't wait to be with you again
    تمہارے ساتھ ہونے کا میں انتظار نہیں کر سکتا ہوں۔
    11. You've been running through my head all night.
    تم ساری رات میرے ذہن میں رہے ہو۔
    12. I smile when I think of the time we spent together.
    جب میں  ساتھ ساتھ گزارے گئے وقت کو سوچتا ہوں تو میں مسکرا پڑتا ہوں۔

    No comments:

    Post a Comment

    Whatsapp

    Vocabulary

    Wishing