(انٹرویو کی تیاری:)
Question 1: Tell me something about yourself
(مجھے اپنے بارے میں کچھ بتلاؤ)
Answer: I am a very hard working and dedicated person. I have a lot of experience in sales and marketing. My educational background is very strong. I was always good at academics. My interest areas include sales, marketing, and customer support.
(میں سخت محنت کرنے و الا اور لگن کے ساتھ کام کرنے والا آدمی ہوں۔ مجھے سیلز اور مارکیٹنگ میں کافی تجربہ ہے۔ میرا تعلیمی پس منظر بہت مضبوط ہے۔ تعلیمی امور کے اندر میں ہمیشہ ہی اچھا تھا۔ میرے دلچسپی کے میدانوں میں سیلز، مارکیٹنگ اور صارف معاونت شامل ہیں۔
Tip. When this question is asked to you, make sure that you tell them something other than your CV. You don't have to tell your name again, since it is already mentioned on your CV. Try to tell the interviewer, why are you the best fit for this job.
(جب یہ سوال آپ سے کیا جائے، تو ہمیشہ اپنے بایو ڈیٹا سے کچھ ہٹ کر بتائیں۔ آپ کو اپنا نام دوبارہ بتلانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ آپ کے بایوڈیٹا میں پہلے سے مذکور ہے۔ انٹرویو کرنے والے کو یہ بتلانے کی کوشش کریں کہ آپ اس نوکری کے لیے بہترین شخص کیوں ہیں۔)
No comments:
Post a Comment